احتجاج کیوں کیا؟ امیدوار کے گارڈز کی مظاہرین پر فائرنگ

  خيبرايجنسي کے تحصيل جمرود ميں سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے گارڈز نے اپنے ہی حلقہ کے مظاہرین پر فائرنگ کردی۔ جمرود کے علاقہ ملاگوری میں پانی کو ترسے اہل علاقہ سڑکوں پر نکل آئے اور تحریک انصاف کے امیدوار عبدالمالک قادری کی گاڑی روک کر اس کے خلاف نعرے بازی...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2NiumvJ