ملک بھر میں 85307 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر 85307 پولنگ اسٹیشنز قائم کردیئے گئے ہیں، جو سال 2013ءکے مقابلے میں 15ہزار اضافی ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں مرد ووٹروں کیلئے...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KFtM9t