افغان مسئلے کا حل پاکستان کی مدد کے بغیر ممکن نہیں، اشرف غنی

افغانستان کے صدر اشر ف غنی نے کہا ہے کہ افغان طالبان مسئلے کا حل پاکستان کی مدد کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کا کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ اتوار کو دارالحکومت کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tMs5QZ