ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت مکمل، فیصلہ 6 جولائی تک محفوظ

احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، جمعہ 6 جولائی کو سنایا جائے گا، نواز، مریم، صفدر، حسن اور حسین نواز کو حاضر ہونے کا حکم دے دیا گیا۔ شریف خاندان کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی، مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے حتمی دلائل...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2tS6Q0h