آسٹریلیا نے سو رنز سے زمبابوے کو شکست دیدی

آسٹریلوی اوپنر آرون فنچ نے ٹرائنگولر سیریز کے میچ میں اپنا پہلا ریکارڈ توڑتے ہوئے زمبابوے کو سو رنز کے بڑے مارجن سے دھوڈالا۔ انہوں نے سب سے بڑی شراکت اور سب سے بڑی انفرادی اننگز کے دو ورلڈ ریکارڈز بنائے ۔ فنچ کے بلے سے رنز کا سیلاب ابلتا رہا۔ ہرارے میں زمبابوین بالر...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KJlXzJ