بنوں میں دھماکا، ایم ایم اے امیدوار سمیت 7 افراد زخمی

بنوں میں گاڑی کے قریب دھماکے کے میں ایم ایم اے کے صوبائی اسمبلی کیلئے امیدوار سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ بنوں میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار کے قافلے کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا کیا گیا، واقعے میں ایم ایم اے رہنماء شیریں مالک سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق دھماکا خیر...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KVfu7Z