زرداری ہو یا شہباز، دونوں خان کے نشانے پر

صدر ممنون حسين نے تو اشاروں اشاروں ميں بات کي ليکن عمران خان نے لگي لپٹي نہيں رکھي شريف خاندان تو مجرم ٹھہرا ، اب کس کي باري ہے ۔۔ چئيرمين پي ٹي آئي بتاچکے ہيں ۔۔ شہباز شريف اور زرداري کے تمام کيسز گنوا چکے ہيں ۔

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KQxoJ3