بھارتی فوج کے ہاتھوں جون میں33کشمیری شہید،236زخمی ہوئے

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں صرف جون میں 33 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جبکہ 236 افراد زخمی ہوئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق قابض بھارتی فوج نے گزشتہ ماہ بھی اپنی روایتی جارحیت اور ظلم و بربریت کا بازار گرم کیے رکھا۔ ماہ جون کے 30 دنوں میں 33 کشمیری نوجوانوں کو گولیاں...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2NgdrK5