سہہ ملکی سیریز، پاکستان آج آسٹریلیا کا سامنا کرے گا

ہرارے میں آج پاکستان آسٹریلیا سے ٹکرائے گا۔ انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اورٹی ٹونٹی سیریز ہارنے کے بعد آسٹریلیا کا مورال ڈاؤن ہے، جب کہ رواں سال اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی وجہ سے بھی آسٹریلوی ٹیم مشکلات کا شکار رہی۔ دونوں ٹیمیں دِن ایک بجے ایکشن میں نظر آئیں گی۔ کینگرو ٹیم کی کپتان...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2IJcLt2